سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

طلاق کے فروعی احکام و مسائل

Divorce (kitab al-talaq)

باب: آزاد ہونے کے بعد لونڈی کو کب تک اختیار ہے ؟

CHAPTER: When Will She Have Such An Option?

باب: جب میاں بیوی دونوں ایک ساتھ آزاد ہوں تو کیا بیوی کو اختیار حاصل ہو گا ؟

CHAPTER: If Two Slaves Are Set Free Together, Does The Wife Have The Option?

باب: میاں بیوی میں سے کوئی ایک مسلمان ہو جائے اس کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: If One Of The Two Who Are Married Accepts Islam.

باب: جب مرد عورت کے بعد اسلام قبول کرے تو کب تک عورت کو اسے لوٹایا جا سکتا ہے ؟

CHAPTER: Up Till When Will She Be Returned To Her Husband If He Accepts Islam After Her?

باب: قبول اسلام کے وقت آدمی کے پاس چار سے زائد عورتیں یا دو بہنیں عقد نکاح میں ہوں تو اس کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding A Man Who Was Married To More Than Four Women, Or To Two Sisters, And Then He Accepts Islam.

باب: ماں باپ میں سے جب ایک اسلام قبول کر لے تو بچے کس کے ساتھ ہوں گے ؟

CHAPTER: If One Of The Parents Accepts Islam, Who Is The Child Given To?

باب: لعان کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Li’an (Mutual Cursing).

باب: جب بچے کے متعلق شک ہو تو کیا حکم ہے ؟

CHAPTER: Doubting The Child’s Paternity.

باب: ولد الزنا کے مدعی ہونے کا بیان ۔

CHAPTER: Claiming An Illegitimate Son.

باب: قیافہ جاننے والوں کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Al-Qafah.

باب: ایک لڑ کے کے کئی دعویدار ہوں تو قرعہ ڈالنے کا بیان ۔

CHAPTER: Those Who Said That Lots Should Be Drawn If They Differ About The Child.

باب: زمانہ جاہلیت والوں کے نکاحوں کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Types Of Marriages That Were Practiced Before Islam.

باب: بچہ صاحب فراش کا ہو گا ( یعنی جس کی بیوی یا لونڈی ہو گی بچہ اسی کو ملے گا ) ۔

CHAPTER: ' The Child Belongs To The Bed' .

باب: بچے کی پرورش کا زیادہ حقدار کون ہے ؟

CHAPTER: Who Has More Right To Take The Child?

باب: مطلقہ عورت کی عدت کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Waiting Period Of A Divorced Woman.

باب: مطلقہ کی عدت والی آیت کے حکم سے مستثنٰی عورتوں کا بیان ۔

CHAPTER: The Abrogation Of The Waiting Period For One Type Of Divorce.

باب: رجعت ( طلاق واپس لے لینے ) کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Taking Divorced Women Back.

باب: تین طلاق دی ہوئی عورت کے نفقہ کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Maintenance Of One Who Has Been Irrevocably Divorced.

باب: فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا پر نکیر کرنے والوں کا بیان ۔

CHAPTER: Whoever Rejected What Fatimah Bint Qais Said.

باب: تین طلاق دی ہوئی عورت دن میں باہر نکل سکتی ہے ۔

CHAPTER: Whoever Rejected What Fatimah Bint Qais Said.