سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

Drinks (kitab al-ashribah)

باب: شراب کی حرمت کا بیان ۔

CHAPTER: The prohibition of Khamr.

باب: آدمی شراب بنانے کے لیے انگور نچوڑے اس پر وارد وعید کا بیان ۔

CHAPTER: Grapes pressed for wine.

باب: شراب کا سرکہ بنانا کیسا ہے ؟

CHAPTER: What has been reported regarding making vinegar with Khamr.

باب: شراب کن چیزوں سے بنتی ہے ؟

CHAPTER: What Khamr is made from.

باب: نشہ لانے والی چیزوں سے ممانعت کا بیان ۔

CHAPTER: What has been reported regarding Intoxicants.

باب: داذی سے تیار ہونے والی شراب کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding ad-Dadhi.

باب: شراب میں استعمال ہونے والے برتنوں کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding vessels.

باب: کشمش اور کھجور کو یا کچی اور پکی کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے کی ممانعت کا بیان ۔

CHAPTER: Mixing two items.

باب: کچی کھجور سے نبیذ بنانا کیسا ہے ؟

CHAPTER: Regarding Nabidh made from unripened dates (al-Busr).

باب: نبیذ کا وصف کہ وہ کب تک پی جائے ۔

CHAPTER: Regarding the description of Nabidh.

باب: شہد کا شربت پینے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding drinking honey.

باب: جب نبیذ میں تیزی پیدا ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟

CHAPTER: If Nabidh ferments.

باب: کھڑے ہو کر پانی پینا کیسا ہے ؟

CHAPTER: Regarding drinking while standing.

باب: مشک کے منہ سے پینا منع ہے ۔

CHAPTER: Drinking from the mouth of the water skin.

باب: مشک کا منہ موڑ کر اس میں سے پینا منع ہے ۔

CHAPTER: Bending the mouth of water skins.

باب: پیالہ میں ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے کا بیان ۔

CHAPTER: Drinking from the cracked place on a cup.

باب: سونے اور چاندی کے برتن میں کھانا پینا منع ہے ۔

CHAPTER: Regarding drinking from vessels of gold and silver.

باب: نہر سے منہ لگا کر پینے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding sipping water.

باب: جو شخص قوم کا ساقی ہو وہ کب پئے ؟

CHAPTER: When should the one who is serving water drink?

باب: پانی کے برتن میں پھونک مارنا اور سانس لینا منع ہے ۔

CHAPTER: Regarding blowing into the drink, and breathing in it.