سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

غلاموں کی آزادی سے متعلق احکام و مسائل

The book of manumission of slaves

باب: مکاتب غلام بدل کتابت میں سے کچھ ادا کرے پھر نہ دے سکے یا مر جائے تو کیا حکم ہے ؟

CHAPTER: If A Mukathib Pays Part Of His Contract Of Manumission Then Becomes Incapacitated Or Dies.

باب: عقد کتابت فسخ ہو جانے پر مکاتب غلام کو بیچنے کا بیان ۔

CHAPTER: Selling A Mukathib If His Contract Of Manumission Is Annulled.

باب: شرط لگا کر غلام آزاد کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Manumitting A Slave Subject To A Certain Condition.

باب: جو شخص غلام کا کچھ حصہ آزاد کر دے اس کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: One Who Manumits His Share Of A Slave.

باب: جس شخص کے نزدیک آزاد کرنے والا مفلس ہو تو غلام سے محنت کرائی جائے اس کی دلیل کا بیان ۔

CHAPTER: Whoever Mentioned Working In Order To Pay Off The Remaining Portion, In This Hadith.

باب: جنہوں نے اس حدیث میں محنت کرانے کا ذکر نہیں کیا ان کی دلیل کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Whoever Reported That He Is Not Asked To Work.

باب: جو کسی محرم رشتہ دار کا مالک ہو تو کیا کرے ؟

CHAPTER: Regarding One Who Acquires A Mahram Relative As A Slave.

باب: ام ولد ( بچے والی لونڈی ) مالک کے مرنے کے بعد آزاد ہو جائے گی ۔

CHAPTER: Manumission Of Ummhat Al-Awlad.

باب: مدبر ( یعنی وہ غلام جس کو مالک نے اپنی موت کے بعد آزاد کر دیا ہو ) کو بیچنے کا بیان ۔

CHAPTER: Selling A Mudabbir.

باب: کوئی شخص اپنے غلاموں کو آزاد کرے جو تہائی مال سے زائد ہوں تو کیا حکم ہے ؟

CHAPTER: Regarding One Who Manumits Slaves Of His That Exceed One Third Of His Property.

باب: جو شخص اپنے مالدار غلام کو آزاد کرے تو مال مالک کا ہو گا ۔

CHAPTER: Regarding One Who Manumits A Slave Who Has Property.

باب: جو غلام یا لونڈی ولد الزنا ہو اس کو آزاد کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Manumitting One Who Was Born Out Of Zina.

باب: غلام آزاد کرنے کا ثواب ۔

CHAPTER: Regarding The Reward Of Manumitting A Slave.

باب: کون سا غلام آزاد کرنا زیادہ بہتر ہے ؟

CHAPTER: Which Slave Is Better?

باب: صحت و تندرستی کی حالت میں غلام آزاد کرنے کی فضیلت ۔

CHAPTER: The Virtue Of Manumitting Slaves When The Master Is Healthy.