سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

حدود اور تعزیرات کا بیان

Prescribed punishments (kitab al-hudud)

باب: مرتد ( دین اسلام سے پھر جانے والے ) کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: Ruling on one who apostatizes.

باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والے کا حکم ۔

CHAPTER: The ruling regarding one who reviles the prophet (pbuh).

باب: اللہ و رسول سے محاربہ ( جنگ ) کا بیان ۔

CHAPTER: What has been reported concerning Al-Muharibah.

باب: شرعی حدود کو ختم کرنے کے لیے سفارش نہیں کی جا سکتی ۔

CHAPTER: Regarding interceding about a legal punishment.

باب: حاکم تک پہنچنے سے پہلے حد کو نظرانداز کرنا جائز ہے ۔

CHAPTER: Pardoning in cases of hadd (punishment) that do not reach the sultan.

باب: حد والوں پر پردہ ڈالنے کا بیان ۔

CHAPTER: Concealing those who have committed deeds for which had punishments are prescribed.

باب: جس نے حد کا کام کیا پھر خود آ کر اقرار جرم کیا اس کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding one deserving of the punishment coming to confess.

باب: حد میں ایسی بات کی تلقین کا بیان جس سے حد جاتی رہے ۔

CHAPTER: Prompting with regard to hadd.

باب: آدمی یہ اعتراف کرے کہ وہ حد کا مستحق ہے لیکن جرم نہ بتائے اس کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding the case of a man who admits he committed a punishable offense, but does not specify what it was.

باب: جرم کی تفتیش میں مجرم کو مارنا پیٹنا کیسا ہے ؟

CHAPTER: Testing by means of beating.

باب: چور کا ہاتھ کتنے مال کی چوری میں کاٹا جائے ؟

CHAPTER: For what the hand of a thief is to be cut off.

باب: جن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ان کا بیان ۔

CHAPTER: For what the thief’s hand is not to be cut off.

باب: کھلم کھلا چھین کر بھاگ جانا یا امانت میں خیانت کرنے سے ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ۔

CHAPTER: Cutting off the hand for snatching and treachery.

باب: جو شخص کسی چیز کو محفوظ مقام سے چرائے اس کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: One who steals a thing from a place where it is protected.

باب: منگنی ( مانگے کی چیز ) لے کر کوئی مکر جائے تو اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا ۔

CHAPTER: Cutting off the hand for a loan if he denies borrowing it.

باب: دیوانہ اور پاگل چوری کرے یا حد کا ارتکاب کرے تو کیا حکم ہے ؟

CHAPTER: If an insane person steals or commits a crime that is subject to a had.

باب: نابالغ لڑکا حد کا مرتکب ہو جائے تو اس کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: A child who commits a crime that is subject to a had (punishment).

باب: کیا جنگ میں چوری کرنے والے کا ہاتھ کاٹا جائے گا ؟

CHAPTER: The thief who steals during a military expedition - should his hand be cut off.

باب: کفن چور کے ہاتھ کاٹنے کا بیان ۔

CHAPTER: Cutting off the hand of a grave-robber.

باب: باربار چوری کرنے والے کی سزا کا بیان ۔

CHAPTER: The thief who steals repeatedly.