سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

آداب و اخلاق کا بیان

General behavior (kitab al-adab)

باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کریمانہ اور تحمل و بردباری کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding forbearance and the character of the Prophet(pbuh).

باب: سنجیدگی اور وقار سے رہنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding dignity.

باب: غصہ پی جانے والے کی فضیلت کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding suppressing anger.

باب: غصے کے وقت کیا دعا پڑھے ؟

CHAPTER: What should be said at the time of anger.

باب: عفو و درگزر کرنے اور انتقام نہ لینے کا بیان ۔

CHAPTER: Being tolerant.

باب: حسن معاشرت کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding good interactions with people.

باب: شرم و حیاء کا بیان ۔

CHAPTER: Modesty (Al-haya).

باب: خوش اخلاقی کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding good character.

باب: معاملہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا یا ڈینگیں مارنا برا ہے ۔

CHAPTER: Regarding exaltation being disliked in (worldly) matters.

باب: بے جا تعریف اور مدح سرائی کی برائی کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding it being disliked to praise (people).

باب: نرمی کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding gentleness.

باب: نیکی و احسان کا شکریہ ادا کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding gratitude for acts of kindness.

باب: راستوں میں بیٹھنے کے حقوق و آداب کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding sitting in the streets.

باب: مجلس کی کشادگی کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding spaciousness in gatherings.

باب: کچھ دھوپ اور کچھ سائے میں بیٹھنا کیسا ہے ؟

CHAPTER: Regarding sitting party in the sun and party in the shade.

باب: مسجد میں حلقہ بنا کر بیٹھنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding sitting in circles.

باب: حلقہ کے بیچ میں بیٹھنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding sitting in the middle of the circle.

باب: ایک شخص دوسرے کے لیے اپنی جگہ سے اٹھے تو یہ کیسا ہے ؟

CHAPTER: A man who gets up to give his seat to another man.

باب: کن لوگوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا چاہئے ؟

CHAPTER: With whom we are ordered to accompany.

باب: جھگڑے اور فساد کی برائی کا بیان ۔

CHAPTER: Opinion based arguing is disliked.