مشکوۃ

Mishkat

خرید و فروخت کا بیان

اجارہ کا بیان

بَاب الْإِجَارَة


وَعَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «لِلسَّائِلِ حَقٌّ وَإِنْ جَاءَ عَلَى فَرَسٍ» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَفِي المصابيح: مُرْسل

حسین بن علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سائل کا حق ہے خواہ وہ گھوڑے پر آئے ۔‘‘ احمد ، ابوداؤد ۔ اور مصابیح میں مرسل روایت ہے ۔ حسن ، رواہ احمد و ابوداؤد ۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Reference
حوالہ حکم
(صَحِيح)
Conclusion
تخریج
حسن ، رواہ احمد (۱ / ۲۰۱ ح ۱۷۳۰) و ابوداؤد (۱۶۶۵) [و ابن خزیمہ : ۲۴۶۸] * و للحدیث شواھد وھو بھا حسن ، انظر تلخیص نیل المقصود (ص ۳۳۴ ح ۱۶۶۵) ۔