مشکوۃ

Mishkat

کھانوں کا بیان

مشروبات کا بیان

بَاب الْأَشْرِبَة


وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن الشّرْب من قي السقاء

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے مشکیزے کے منہ سے پینے سے منع فرمایا ہے ۔ متفق علیہ ۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Reference
حوالہ حکم
(مُتَّفق عَلَيْهِ)
Conclusion
تخریج
متفق علیہ ، رواہ البخاری (۵۶۲۹) و مسلم (لم اجدہ) ۔