مشکوۃ

Mishkat

لباس کا بیان

جوتوں کا بیان

بَاب النِّعَال


وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: إِنَّ نَعْلَ النَّبِيِّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم كَانَ لَهَا قبالان

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ کے جوتوں کے دو تسمے تھے ۔ رواہ البخاری ۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Reference
حوالہ حکم
(صَحِيح)
Conclusion
تخریج
رواہ البخاری (۵۸۵۷) ۔