مشکوۃ

Mishkat

لباس کا بیان

کنگھی کرنے کا بیان

بَاب التَّرَجُّل


وَعَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يُكثر دهن رَأسه وتسريحَ لحيته وَيُكْثِرُ الْقِنَاعَ كَأَنَّ ثَوْبَهُ ثَوْبُ زَيَّاتٍ. رَوَاهُ فِي شرح السّنة

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ اپنے سر پر بہت زیادہ تیل لگایا کرتے تھے ، اپنی داڑھی میں خوب کنگھی کیا کرتے تھے ، اور سر کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھا کرتے تھے ، گویا آپ کا کپڑا ایسے تھا جیسے تیلی کا کپڑا ہو ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ فی شرح السنہ ۔

Status: Zaeef
حکمِ حدیث: ضعیف
Reference
حوالہ حکم
(ضَعِيف)
Conclusion
تخریج
اسنادہ ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۱۲ / ۸۲ ح ۳۱۶۴) [و الترمذی فی الشمائل (۱۲۵ ، ۳۳)] * فیہ یزید بن ابان الرقاشی : ضعیف مشھور ۔