مشکوۃ

Mishkat

جنازوں کا بیان

مریض کی عیادت اور مرض کے ثواب کا بیان

بَابُ عِيَادَةِ الْمَرِيضِ وَثَوَابِ الْمَرَضِ


وَفِي رِوَايَةِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ مُرْسَلًا: «أَفْضَلُ الْعِيَادَةِ سُرْعَةُ الْقِيَامِ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان

اور سعید بن مسیّب ؒ کی مرسل روایت میں ہے :’’ بہترین عیادت وہ جس میں (عیادت کر کے) جلدی اٹھا جائے ۔‘‘ ضعیف ۔

Status: Zaeef
حکمِ حدیث: ضعیف
Reference
حوالہ حکم
(ضَعِيف)
Conclusion
تخریج
اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۹۲۲۱) * فیہ شیخ من البصریین : مجھول ۔