مشکوۃ

Mishkat

جنازوں کا بیان

نزع کے عالم میں مبتلا شخص کے پاس کیا کہنا چاہیے

بَاب مَا يُقَال عِنْد من حَضَره الْمَوْت


وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «اقرؤوا سُورَةَ (يس) عَلَى مَوْتَاكُمْ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه

معقل بن یسار ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اپنے قریب المرگ افراد پر سورۂ یس ٓ کی تلاوت کرو ۔‘‘ ضعیف ۔

Status: Zaeef
حکمِ حدیث: ضعیف
Reference
حوالہ حکم
(ضَعِيف)
Conclusion
تخریج
اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (۵ / ۲۷ ح ۲۰۵۸۰) و ابوداؤد (۳۱۲۱) و ابن ماجہ (۱۴۴۸) * فیہ ابو عثمان و ابوہ : مجھولان ، ولہ شاھد ضعیف موقوف ۔