مشکوۃ

Mishkat

جنازوں کا بیان

نزع کے عالم میں مبتلا شخص کے پاس کیا کہنا چاہیے

بَاب مَا يُقَال عِنْد من حَضَره الْمَوْت


وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبَّلَ عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُونٍ وَهُوَ مَيِّتٌ وَهُوَ يَبْكِي حَتَّى سَالَ دُمُوعُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى وَجْهِ عُثْمَانَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ عثمان بن مظعون ؓ وفات پا گئے تو رسول اللہ ﷺ نے روتے ہوئے ان کا بوسہ لیا حتیٰ کہ نبی ﷺ کے آنسو عثمان ؓ کے چہرے پر گر پڑے ۔ ضعیف ۔

Status: Zaeef
حکمِ حدیث: ضعیف
Reference
حوالہ حکم
(ضَعِيف)
Conclusion
تخریج
ضعیف ، رواہ الترمذی (۹۸۹ وقال : حسن صحیح) و ابوداؤد (۳۱۶۳) و ابن ماجہ (۱۴۵۶) * عاصم بن عبید اللہ ضعیف ۔