مشکوۃ

Mishkat

جنازوں کا بیان

میت دفن کرنے کا بیان

بَاب دفن الْمَيِّت


وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ ثُمَّ أَتَى الْقَبْر فَحَثَا عَلَيْهِ مِنْ قِبَلِ رَأْسِهِ ثَلَاثًا. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک نماز جنازہ پڑھی ، پھر قبر پر تشریف لائے اور اس کے سر کی جانب سے اس پر تین لپ مٹی ڈالی ۔ ضعیف ۔

Status: Zaeef
حکمِ حدیث: ضعیف
Reference
حوالہ حکم
(ضَعِيف)
Conclusion
تخریج
اسنادہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (۱۵۶۵) * یحیی بن ابی کثیر مدلس و جاء تصریح سماعہ فی روایۃ موضوعۃ و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔