مشکوۃ

Mishkat

روزوں کا بیان

رؤیت ہلال کا بیان

بَاب رُؤْيَة الْهلَال


وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: شَهْرَا عِيدٍ لَا يَنْقُصَانِ: رَمَضَانُ وَذُو الْحِجَّةِ

ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ عید کے دو مہینے ، رمضان اور ذوالحجہ ، کم نہیں ہوتے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Reference
حوالہ حکم
(مُتَّفق عَلَيْهِ)
Conclusion
تخریج
متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۹۱۲) و مسلم (۳۱ / ۱۰۸۹) ۔ 2531