صحیح مسلم

Sahih Muslim

کتاب: امور حکومت کا بیان

The book of government

جہاد اور سرحدو پر پہرا دینے کی فضیلت

Chapter: The virtue of Jihad and keeping watch over the frontier


وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، فَقَالَ: «وَرَجُلٌ فِي شِعْبٍ»، وَلَمْ يَقُلْ: ثُمَّ رَجُلٌ

A version of the tradition narrated on the authority of Ibn Shihab has a little differently worded ending. i. e. A man in a mountain valley. but did not mention next to him a man who....

اوزاعی نے ابن شہاب سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اورآدمی جو کسی گھاٹی میں ہے کہا ۔ پھر وہ آدمی نہیں کہا

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح