Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Saihan, Jaihan, Euphrates and Nile are all among the rivers of Paradise.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " سیحان ، جیحان ، فرات اور نیل سب جنت کی ( طرف سے آنے والی ) نہریں ہیں ۔ "