۔ سعید بن ابی سعید مقبری سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حد زدہ زانی نکاح نہیں کرتا، مگر اپنے جیسے سے۔
۔ (۷۰۰۹)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو اَنَّ رَجُلًا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ اِسْتَأْذَنَ نَبِیَّ اللّٰہِ a فِیْ اِمْرَأَۃٍیُقَالَ لَھَا: اُمُّ مَہْزُوْلٍ، کَانَتْ تُسَافِحُ وَتَشْتَرِطُ لَہُ اَنْ تُنْفِقَ عَلَیْہِ وَأَنَّہُ اسْتَاْذَنَ فِیْہَا النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَوْ ذَکَرَ لَہُ اَمْرَھَا فَقَرَأَ النَّبِیُّ... Show more
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مسلمان نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ام مہزول نامی ایک عورت سے نکاح کے بارے میں اجازت طلب کی،یہ خاتون بدکاری کرتی تھی اور اس نے یہ شرط بھی لگائی تھی کہ وہ اس پر خرچ کرے گی، بہرحال اس... Show more