۔ (۱۰۰۴۹)۔ عَنْ نَضْلَۃَ بْنِ طَرِیْفٍ، اَنَّ رَجُلًا مِنْھُمْ یُقَالُ لَہُ الْاَعْشٰی، وَاِسْمُہُ عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ الْاَعْوَرِ، کَانَتْ عِنْدَہُ اِمْرَاَۃٌیُقَالُ لَھَا: مُعَاذَۃُ، خَرَجَ فِیْ رَجَبٍ یَمِیْرُ اَھْلَہُ مِنْ ھَجَرَ، فَھَرَبَتِ امْرَاَتُہُ بَعْدَہُ نَاشِزًا عَلَیْہِ، فَعَاذَتْ بِرَجُلٍ مِنْھُمْ یُقَالُ لَہُ: مُطَرِّفُ... Show more
۔ سیدنا نضلہ بن طریف رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم میں ایک آدمی تھا، عام طور پر اس کو اعشی کہا جاتا تھا، اس کا نام عبد اللہ بن اعور تھا، اس کی معاذہ نامی ایک بیوی تھی، وہ اپنے اہل و عیال کے لیے کھانے لینے کی خاطر رجب میں ہجر گیا، پیچھے اس کی بی... Show more
۔ (۱۰۰۵۰)۔ (وَمِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ ) عَنْ صَدَقَۃَ بْنِ طَیْسَلَۃَ، حَدَّثَنِیْ مَعْنُ بْنُ ثَعْلَبَۃَ الْمَازِنِیُّ وَالْحَیُّ بَعْدُ، قَالَ: حَدَّثَنِیْ الْاَعْشٰی الْمَازِنِیُّ قَالَ: اَتَیْتُ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَاَنْشَدْتُہُ: یَامَالِکَ النَّاسِ وَدَیَّانَ الْعَرَبْ! اِنِّیْ لَقِیْتُ ذِرْبَۃً مِنَ الذِّرَبْ غ... Show more
۔ (دوسری سند) اعشی کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور یہ اشعا ر پڑھے: اے لوگوں کے مالک اور عربوں پر غالب آ جانے والے! خائن عورتوں میں سے ایک خائن عورت سے میرا واسطہ پڑا ہے میں اس کے لیے اناج لانے کے لیے رجب میں نکلا لیکن و... Show more