مسنداحمد

Musnad Ahmad

خلافت و امارت کے مسائل

باب اول: ان احادیث کا بیان جن میں ان کی خلافت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے


۔ (۱۲۱۵۳)۔ عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اقْتَدُوْا بِالَّذَیْنِ مِنْ بَّعْدِیْ اَبِیْ بَکْرٍ وَعُمَرَ۔)) (مسند احمد: ۲۳۶۳۴)

سیدنا حذیفہ بن یمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم میرے بعد ان دو حضرات کی اقتدا کرنا، ابوبکر اور عمر۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۱۲۱۵۳) تخریج: حدیث حسن بطرقہ وشواھدہ، اخرجہ الترمذی: ۳۶۶۲ (انظر: ۲۳۲۴۵)