سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مغرب کے بعد اپنے گھر میں دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔
۔ (۲۰۷۹) عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِیْدٍ رضی اللہ عنہ قَالَ أَتَی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بَنِیْ عَبْدِ الْأَشْہَلَ فَصَلّٰی بِہِمُ الْمَغْرِبَ فَلَمَّا سَلَّمَ قَالَ: ((اِرْکَعُوا ھَاتَیْنِ الرَّکْعَتَیْنِ فِی بُیُوتِکُمْ۔)) قَالَ أَبُو عَبْدِالرَّحْمٰنِ: قُلْتُ لأَبِی: إِنَّ رَجُلاً قَالَ: مَنْ صَلّٰی رَ... Show more
سیدنامحمود بن لبید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنو عبدالاشہل کے پاس آئے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں مغرب کی نماز پڑھائی، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام پھیرا تو فرمایا: یہ دو ر... Show more
مولائے رسول سیدنا عبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، جبکہ ان سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرض نماز کے بعد کسی نماز کا حکم دیا کرتے تھے، انہوں نے کہا: جی ہاں، مغرب اور عشاء کے درمیان۔