مسنداحمد

Musnad Ahmad

احرام، اس کے مواقیت ، طریقے اور اس سے متعلقہ دوسرے احکام کے ابواب

… حج افراد کا بیان


۔ (۴۱۸۴) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: أَہَلَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ حَجَّتِہِ بِالْحَجِّ۔ (مسند احمد: ۱۴۴۳۳)

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر حج کا احرام باندھا تھا۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۴۱۸۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۶۵۱، ۱۷۸۵، ۷۲۳۰ (انظر: ۱۴۳۸۰)