مسنداحمد

Musnad Ahmad

احرام، اس کے مواقیت ، طریقے اور اس سے متعلقہ دوسرے احکام کے ابواب

… حج افراد کا بیان


۔ (۴۱۸۵) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: أَہْلَلْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَعَلٰی آلِہٖوَصَحْبِہِوَسَلَّمَبِالْحَجِّمُفْرَدًا۔ (مسنداحمد: ۵۷۱۹)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے کہ ہم نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ حج افراد کا احرام باندھا تھا۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۴۱۸۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۲۳۱(انظر: ۵۷۱۹)
Explanation
شرح و تفصیل
فوائد:… حج افراد کی مشروعیت واضح ہے، لیکن آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حج قران ہی کیا تھا۔