TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

پہلا تشہد بھول کر چھوڑ دینے کا بیان۔

Chapter 98 of The book of the at-tatbiq (clasping one's hands together) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 98 of 98 · 2 Hadith
أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ الْبَصْرِيُّ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ‏‏‏‏‏‏عَنِابْنِ بُحَيْنَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فَقَامَ فِي الشَّفْعِ الَّذِي كَانَ يُرِيدُ أَنْ يَجْلِسَ فِيهِ فَمَضَى فِي صَلَاتِهِ حَتَّى إِذَا كَانَ فِي آخِرِ صَلَاتِهِ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ سَلَّمَ .
It was narrated from Ibn Buhainah that: The Prophet (ﷺ) prayed, then he stood up after two rak'ahs while he was supposed to sit, and he continued his prayer. Then at the end of his prayer, he performed two prostrations before the Salam, then he said the Salam.
ابن بحینہ (عبداللہ بن مالک) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی، تو دوسری رکعت میں جس میں آپ بیٹھنا چاہتے تھے کھڑے ہو گئے، اور اپنی نماز جاری رکھی، یہاں تک کہ نماز کے آخر میں سلام پھیرنے سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو سجدہ کیا، پھر سلام پھیرا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۱۴۶ (۸۲۹)، ۱۴۷ (۸۳۰)، السھو ۱، ۵ (۱۲۲۴، ۱۲۲۵ و ۱۲۳۰)، الأیمان ۱۵ (۶۶۷۰)، صحیح مسلم/المساجد ۱۹ (۵۷۰)، سنن ابی داود/الصلاة ۲۰۰ (۱۰۳۴، ۱۰۳۵)، سنن الترمذی/الصلاة ۱۷۲ (۳۹۱)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۱۳۱ (۱۲۰۶، ۱۲۰۷)، (تحفة الأشراف: ۹۱۵۴)، موطا امام مالک/الصلاة ۱۷ (۶۵)، مسند احمد ۵/۳۴۵، ۳۴۶، سنن الدارمی/الصلاة ۱۷۶ (۱۵۴۰، ۱۵۴۱)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ۱۱۷۷، ۱۲۲۳، ۱۲۲۴، ۱۲۶۲ (صحیح)
1178
Sahih
أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ سَيْفٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ بُحَيْنَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فَقَامَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ فَسَبَّحُوا فَمَضَى فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ سَلَّمَ .
It was narrated from Ibn Buhainah that: The Prophet (ﷺ) prayed and stood up following the first two rak'ahs, and they said (SubhanAllah). He carried on, then when he finished his prayer he performed two prostrations, then he said the Salam.
ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی، تو دوسری رکعت میں کھڑے ہو گئے، لوگوں نے سبحان اللہ کہا، لیکن آپ نے نماز جاری رکھی، اور جب نماز سے فارغ ہوئے تو دو سجدہ کیا، پھر سلام پھیرا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ (صحیح)
1179
Sahih

Chapters

98
01
تطبیق یعنی رکوع میں ہاتھوں کی انگلیوں کو ملا کر دونوں گھٹنوں کے بیچ میں رکھنے کا بیان۔
3 Hadith
02
تطبیق کی منسوخی کا بیان۔
2 Hadith
03
رکوع میں گھٹنوں کو پکڑنے کا بیان۔
2 Hadith
04
رکوع میں دونوں ہتھیلیوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
05
رکوع میں دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
06
رکوع میں ہاتھ کو بغل سے جدا رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
07
رکوع میں پیٹھ اور سر کے برابر ہونے کا بیان۔
1 Hadith
08
رکوع میں قرآن پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
5 Hadith
09
باب: رکوع میں رب تعالیٰ کی عظمت بیان کرنے کا بیان۔
1 Hadith
10
رکوع کی دعا (ذکر) کا بیان۔
1 Hadith
11
رکوع کی ایک اور دعا (ذکر) کا بیان۔
4 Hadith
12
رکوع کی ایک اور دعا کا بیان۔
2 Hadith
13
رکوع میں دعا نہ پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
14
رکوع اچھی طرح کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
15
رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
16
رکوع سے اٹھتے وقت دونوں ہاتھوں کو کانوں کی لو کے برابر اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
17
رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھوں کو کندھوں کے بالمقابل اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
18
رفع یدین نہ کرنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
19
جب امام رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے ؟
2 Hadith
20
مقتدی جب رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے ؟
2 Hadith
21
ربنا ولک الحمد» کہنے کا بیان۔
2 Hadith
22
رکوع سے اٹھنے اور سجدہ کرنے کے درمیان قیام کی مقدار کا بیان۔
1 Hadith
23
رکوع سے کھڑے ہونے کے بعد قیام میں کیا پڑھے ؟
4 Hadith
24
رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
25
نماز فجر میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
4 Hadith
26
ظہر میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
27
نماز مغرب میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
28
دعائے قنوت میں لعنت بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
29
دعائے قنوت میں منافقین پر لعنت بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
30
قنوت (قنوت نازلہ) چھوڑ دینے کا بیان۔
2 Hadith
31
کنکریوں پر سجدہ کرنے کے لیے انہیں ٹھنڈا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
32
سجدہ کرنے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
33
سجدہ کے لیے (زمین پر) کیسے جھکے ؟
1 Hadith
34
سجدہ کرتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
3 Hadith
35
سجدہ کرتے وقت رفع یدین نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
36
سجدے میں سب سے پہلے زمین پر پہنچنے والے انسانی عضو کا بیان۔
3 Hadith
37
سجدہ میں ہاتھوں کو چہرہ کے ساتھ زمین پر رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
38
کتنے اعضاء پر سجدہ کرے ؟
1 Hadith
39
اعضائے سجود کا بیان۔
1 Hadith
40
پیشانی پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
41
ناک پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
42
دونوں ہاتھ پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
43
دونوں گھٹنوں پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
44
دونوں پیر پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
45
سجدے میں دونوں پیر کھڑا رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
46
سجدہ میں پاؤں کی انگلیوں کو کھلا رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
47
سجدہ میں دونوں ہاتھ رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
48
سجدہ میں بازووں کو زمین پر نہ بچھانے کا بیان۔
1 Hadith
49
سجدہ کرنے کا طریقہ۔
5 Hadith
50
سجدہ میں بازو کو پہلو سے الگ رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
51
سجدہ میں اپنی ہیئت درمیانی رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
52
سجدے میں پیٹھ سیدھی رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
53
نماز میں جلدی میں کوے کی طرح ٹھونگ مارنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
54
سجدہ میں بال سمیٹنے کی ممانعت۔
1 Hadith
55
سر میں جوڑا بندھے ہوئے نمازی کی مثال۔
1 Hadith
56
سجدے میں کپڑا نہ سمیٹنے کا بیان۔
1 Hadith
57
کپڑوں پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
58
پورے طور پر سجدہ کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
59
سجدہ میں قرآن پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
60
سجدہ میں دعا میں کوشش کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
61
سجدہ کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
62
سجدہ کی ایک اور دعا کا بیان۔
3 Hadith
63
مذکورہ دعا کی) ایک اور سند کا بیان۔
1 Hadith
64
سجدے کی ایک اور دعا کا بیان۔
1 Hadith
65
مذکورہ دعا کی ایک اور سند کا بیان۔
2 Hadith
66
سجدے کی ایک اور دعا۔
1 Hadith
67
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1130
1 Hadith
68
سجدہ کی ایک اور دعا۔
4 Hadith
69
سجدہ میں تسبیح پڑھنے کی تعداد کا بیان۔
1 Hadith
70
سجدہ میں دعا نہ پڑھنے کی رخصت۔
1 Hadith
71
اللہ تعالیٰ سے بندہ سجدہ میں سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے۔
1 Hadith
72
سجدہ کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
73
خالص اللہ کے لیے صرف ایک سجدہ کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
74
سجدہ میں اعضاء کا وہ حصہ جو زمین پر لگتا ہے۔
1 Hadith
75
کیا یہ جائز ہے کہ ایک سجدہ دوسرے سجدہ سے لمبا ہو ؟
1 Hadith
76
سجدہ سے اٹھتے وقت اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
1 Hadith
77
پہلے سجدہ سے اٹھتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
78
دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
79
دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
80
دونوں سجدوں کے درمیان چہرہ کے سامنے رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
81
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کی کیفیت کا بیان ؟
1 Hadith
82
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کی مقدار کا بیان۔
1 Hadith
83
سجدے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
84
دونوں سجدوں سے اٹھتے وقت بیٹھنے کے لیے سیدھا ہونے کا بیان۔
2 Hadith
85
اٹھتے وقت زمین پر ہاتھ ٹیکنے کا بیان۔
1 Hadith
86
زمین سے ہاتھ کو گھٹنوں سے پہلے اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
87
اٹھنے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
88
پہلے تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت کا بیان ؟
1 Hadith
89
تشہد میں بیٹھتے وقت پیر کی انگلیوں کے سروں کو قبلہ رخ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
90
پہلے تشہد کے لیے بیٹھتے وقت دونوں ہاتھوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
91
تشہد میں نگاہ رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
92
پہلے تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
93
پہلے تشہد کی کیفیت کا بیان ؟
10 Hadith
94
تشہد کی ایک اور قسم کا بیان۔
2 Hadith
95
ایک اور تشہد کا بیان۔
1 Hadith
96
ایک اور طرح کے تشہد کا بیان۔
1 Hadith
97
پہلے قعدہ کو ہلکا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
98
پہلا تشہد بھول کر چھوڑ دینے کا بیان۔
2 Hadith
No chapter matched that.