سنن نسائ

Sunnan Nisai

غسل اور تیمم کے احکام و مسائل

The book of ghusl and tayammum

حمام میں داخل ہونے کی رخصت کا بیان۔

برف اور اولوں سے غسل کرنے کا بیان۔

ٹھنڈے پانی سے غسل کرنے کا بیان۔

سونے سے پہلے غسل کرنے کا بیان۔

رات کے ابتدائی حصے میں غسل کرنے کا بیان۔

غسل کے وقت پردہ کرنے کا بیان۔

جس پانی سے غسل کیا جائے اس کے عدم تحدید کی دلیل۔

شوہر اور بیوی کے ایک ساتھ غسل کرنے کی رخصت کا بیان۔

آٹا لگے ہوئے برتن میں پانی بھر کر غسل کرنے کا بیان۔

غسل کے وقت عورت کے سر کے بال نہ کھولنے کا بیان۔

خوشبو لگا کر (احرام کے لیے) غسل کرنے اور خوشبو کا اثر باقی رہنے کا بیان۔

پانی بہانے سے پہلے جنبی کا اپنے اوپر لگی ہوئی گندگی دور کرنے کا بیان۔

شرمگاہ دھونے کے بعد زمین پر ہاتھ ملنے کا بیان۔

غسل جنابت میں پہلے وضو کرنے کا بیان۔

طہارت میں داہنے سے شروع کرنے کا بیان۔

غسل جنابت کے وضو میں سر کا مسح نہ کرنے کا بیان۔

غسل جنابت میں سر کی پوری جلد تک پانی پہنچانے کا بیان۔

جنبی کے لیے سر پر کتنا پانی بہانا کافی ہے ؟

حیض کے غسل کے طریقہ کا بیان۔

غسل میں اعضاء کو ایک ایک بار دھونے کا بیان۔