It was narrated that Jarir said: I pledged to the Messenger of Allah to be sincere toward ever Muslim.
جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی کرنے پر بیعت کی ۱؎۔
Jarir said: I pledged to the Prophet to hear and obey and to be sincere toward every Muslim.
جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی سمع و طاعت ( بات سننے اور اس پر عمل کرنے ) پر اور اس بات پر کہ میں ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی کروں گا۔