It was narrated from Qatadah, from Al-Hasan, from Samurh bin Jundab that the Messenger of Allah said: Every boy is in pledge for his 'Aqiqah, so slaughter (the animal) for him on the seventh day, and shave his head, and a name
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر بچہ اپنے عقیقہ کے بدلے گروی ہے ۱؎ اس کی طرف سے ساتویں روز ذبح کیا جائے ۲؎، اس کا سر مونڈا جائے، اور اس کا نام رکھا جائے“۔
It was narrated from Habib bin Ash-Shahid: Muhammad bin Sirin said to me: 'Ask Al-Hasan (Al-Basri) from whom he heard this Hadith about the 'Aqiqah.' I asked him about that and he said: 'I heard it from Samurh. '
حبیب بن شہید کہتے ہیں کہ مجھ سے محمد بن سیرین نے کہا: حسن ( حسن بصری ) سے پوچھو، انہوں نے عقیقہ کے سلسلے میں اپنی حدیث کس سے سنی ہے؟ چنانچہ میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا: یہ حدیث میں نے سمرہ رضی اللہ عنہ سے سنی ہے۔