It was narrated from Ibn 'Abbas, form Maimunah, that: a mouse fell into some cooking fat and died. The Prophet was asked (about that) and he said: Throw it away, and whatever is around it, and eat (the rest).
ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک چوہیا گھی میں گر کر مر گئی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا؟ آپ نے فرمایا: ”اسے اور اس کے اردگرد گھی کو نکال کر پھینک دو اور پھر اسے کھاؤ“۔
It was narrated from Ibn' Abbas, from Maimunah, that: the Prophet was asked about a mouse that had fallen into some solid cooking fat. He said. Take it, and whatever is around it, and throw it away.
ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس چوہیا کے بارے میں پوچھا گیا جو کسی جمے ہوئے گھی میں گر جائے تو آپ نے فرمایا: ”اسے اور اس کے اردگرد کے گھی کو لے کر پھینک دو“۔
Reference : Sunan an-Nasa'i 4259 In-book reference : Book 41, Hadith 38 English translation : Vol. 5, Book 41, Hadith 4264
ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس چوہیا کے متعلق پوچھا گیا جو گھی میں گر جائے؟ تو آپ نے فرمایا: ”اگر گھی جما ہوا ہو تو اسے اور اس کے اردگرد کے گھی کو نکال پھینکو اور اگر جما ہوا نہ ہو تو تم اس کے قریب نہ جاؤ“۔
Ibn ' Abbas said: I heard Sa'eed bin Jubair say: 'The Messenger of Allah passed by a dead goat and said: Why didn't the owners of this sheep makes use of its skin?
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مردہ بکری کے پاس سے گزرے تو فرمایا: ”اس بکری والوں پر کوئی حرج نہ ہوتا اگر وہ اس کی کھال ( دباغت دے کر ) سے فائدہ اٹھا لیتے“۔