Ali said: Messenger of Allah forbade us from sacrificing an animal with a broken horn. I (the narrator) mentioned that to Sa'eed bin Al_Musayyab and he said: Yes, m unless half or more of the horn is missing.
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سینگ ٹوٹے جانور کو ذبح کرنے سے منع فرمایا ہے۔ ( راوی قتادہ کہتے ہیں ) : میں نے اس کا ذکر سعید بن مسیب سے کیا تو انہوں نے کہا: ہاں، جس جانور کا آدھا سینگ یا اس سے زیادہ ٹوٹا ہو ۱؎۔