It was narrated from Zaid bin Thabit that: the Messenger of Allah granted a concession allowing Araya sales by estimation.
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عاریت والی بیع میں اجازت دی کہ ( اس کی تازہ کھجوروں کو ) اندازہ کر کے ( توڑی ہوئی ) کھجوروں کے بدلے بیچی ( جا سکتی ) ہے۔
Zaid bin Thabit narrated that: the Messenger of Allah granted a concession allowing 'Araya sales for dried dates by estimation.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ مجھ سے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع عریہ کی اجازت دی کہ اس ( کی تازہ کھجوروں کو ) اندازہ لگا کر کے خشک کھجوروں کے بدلے بیچی ( جا سکتی ) ہے۔