It was narrated that 'Aishah said: The Messenger of Allah bought some food from a Jew on credit, and he gave him a shield of his as a pledge.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی سے ادھار اناج ( غلہ ) خریدا اور اسے اپنی ایک زرہ بطور رہن دی۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: The Messenger of Allah died when his shield was in pledge with a Jew for thirty Sa's of barley for his family
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی اور آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس گھر والوں کی خاطر تیس صاع جَو کے بدلے رہن ( گروی ) رکھی ہوئی تھی۔