Abu Mas'us 'Uqbah bin 'Amr said: The Messenger of Allah forbade the price of a dog, the gift of a female fornicator, and the fee of a fortuneteller.
ابومسعود عقبہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت، زانیہ عورت کی کمائی اور نجومی کی آمدنی سے منع فرمایا ہے۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: The Messenger of Allah said - among the things that be forbade - 'And the price of a dog.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی چیزوں کو حرام قرار دیا، کتے کی قیمت کو ( بھی ) ۔