Ibn Hunain narrated that 'Ali said to him: The Messenger of Allah [SAW] forbade me (from wearing) garments dyed with safflower, and from gold rings, and from wearing Al-Qassi, and that I recite Qur'an while I am bowing.
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زرد رنگ کے کپڑے، سونے کی انگوٹھی اور ریشمی کپڑے پہننے اور رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے منع فرمایا۔ ( ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں ) لیث بن سعد نے عمرو بن سعید کے برخلاف روایت کی ہے۔
It was narrated from 'Ali that : The Messenger of Allah [SAW] forbade (wearing) garments dyed with safflower, and Al-Qassiyah garments, and reciting Qur'an while he is bowing.
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زرد رنگ سے، ریشمی کپڑے سے، اور رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے منع فرمایا۔
It was narrated that 'Ali said: The Messenger of Allah [SAW] forbade and he quoted the same Hadith.
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا، … پھر پوری حدیث بیان کی۔