It was narrated that Jabir - meaning bin 'Abdullah - said: Unripe dates and dried dates are Khamr.
جابر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ گدر ( ادھ کچی ) اور سوکھی کھجور کا مشروب خمر ( شراب ) ہے ۱؎۔
Jabir bin 'Abdullah said: Unripe dates and dried dates are Khamr. Al-A'mash narrated it in Marfu' form
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ گدر ( ادھ کچی ) اور سوکھی کھجور کا مشروب خمر ( شراب ) ہے۔ ( ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں: ) اعمش نے اسے مرفوعاً روایت کیا ہے۔
It was narrated from Jabir that: The Prophet [SAW] said: Raisins and dried dates are Khamr.
جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انگور اور کھجور کا مشروب خمر ( شراب ) ہے۔