TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Chapter: What Has Been Related About Hair Reaching The Shoulders And Cutting The Hair باب: کندھوں تک لٹکنے والے بالوں کا بیان

Chapter 21 of The book on clothing in Jam e Tirmazi. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 21 of 45 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَبْعَةً لَيْسَ بِالطَّوِيلِ وَلَا بِالْقَصِيرِ، ‏‏‏‏‏‏حَسَنَ الْجِسْمِ، ‏‏‏‏‏‏أَسْمَرَ اللَّوْنِ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ شَعْرُهُ لَيْسَ بِجَعْدٍ وَلَا سَبْطٍ، ‏‏‏‏‏‏إِذَا مَشَى يَتَوَكَّأُ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ وَفِي الْبَاب، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَالْبَرَاءِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبِي سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏وَجَابِرٍ، ‏‏‏‏‏‏وَوَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، ‏‏‏‏‏‏وَأُمِّ هَانِئٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ حَدِيثُ أَنَسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، ‏‏‏‏‏‏مِنْ حَدِيثِ حُمَيْدٍ.
Narrated Anas: The Messenger of Allah (ﷺ) was of average height, neither tall nor very short, he had a good build, brown in complexion, his hair was neither curly nor straight, and when he walked he swayed slightly. He said: There are narration on this topic from 'Aishah, Al-Bara', Abu Hurairah, Ibn 'Abbas, Abu Sa'eed, Jabir, Wa'il bin Hujr, and Umm Hani'. [Abu 'Eisa said:] The Hadith of Anas is a Hasan Sahih Gharib Hadith from this route, as a narration of Humaid.
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میانہ قد تھے، آپ نہ لمبے تھے نہ کوتاہ قد، گندمی رنگ کے سڈول جسم والے تھے، آپ کے بال نہ گھونگھریالے تھے نہ سیدھے، آپ جب چلتے تو پیر اٹھا کر چلتے جیسا کوئی اوپر سے نیچے اترتا ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- اس سند سے حمید کی روایت سے انس کی حدیث حسن صحیح غریب ہے، ۲- اس باب میں عائشہ، براء، ابوہریرہ، ابن عباس، ابوسعید، جابر، وائل بن حجر اور ام ہانی رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف، وانظر: صحیح البخاری/المناقب ۲۳ (۳۵۴۷)، (تحفة الأشراف : ۷۲۰)
1754
Sahih
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ:‏‏‏‏ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ لَهُ شَعْرٌ فَوْقَ الْجُمَّةِ وَدُونَ الْوَفْرَةِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، ‏‏‏‏‏‏وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهَا قَالَتْ:‏‏‏‏ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ ، ‏‏‏‏‏‏وَلَمْ يَذْكُرُوا فِيهِ هَذَا الْحَرْفَ، ‏‏‏‏‏‏ وَكَانَ لَهُ شَعْرٌ فَوْقَ الْجُمَّةِ وَدُونَ الْوَفْرَةِ ، ‏‏‏‏‏‏وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ثِقَةٌ، ‏‏‏‏‏‏كَانَ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ يُوَثِّقُهُ وَيَأْمُرُ بِالْكِتَابَةِ عَنْهُ.
Narrated 'Aishah: I and the Messenger of Allah (ﷺ) would perform Ghusl using (water from) the same vessel. He had hair reaching above his shoulders and below his earlobes. This Hadith is Hasan Sahih Gharib. [Abu 'Eisa said:] It has been reported from other routes that 'Aishah said: I and the Messenger of Allah (ﷺ) would perform Ghusl using (water from) the same vessel. And the following statement is not mentioned in it: He had hair reaching above his shoulders [and below his earlobes'. It was only mentioned by 'Abdur-Rahman bin Abi Az-Zinad, and he is trustworthy, a Hafiz, and Malik bin Anas stated that he was trustworthy and ordered recording (Ahadith) from him.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک ہی برتن سے غسل کرتی تھی، آپ کے بال «جمہ» سے چھوٹے اور «وفرہ» سے بڑے تھے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے، ۲- دوسری سندوں سے یہ حدیث عائشہ سے یوں مروی ہے، کہتی ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک ہی برتن سے غسل کرتی تھی، راویوں نے اس حدیث میں یہ جملہ نہیں بیان کیا ہے، «وكان له شعر فوق الجمة ودون الوفرة» ۳- عبدالرحمٰن بن ابی زناد ثقہ ہیں، مالک بن انس ان کی توثیق کرتے تھے اور ان کی روایت لکھنے کا حکم دیتے تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الترجل ۹ (۴۱۸۷)، سنن ابن ماجہ/اللباس ۳۶ (۳۶۳۵)، (تحفة الأشراف : ۱۷۰۱۹)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : «جمہ» : ایسے بال جو کندھوں تک لٹکتے ہیں، اور «وفرہ» کان کی لو تک لٹکنے والے بال کو کہتے ہیں، بال تین طرح کے ہوتے ہیں : «جمہ» ، «وفرہ» ، اور «لمہ» ، «لمة» : ایسے بال کو کہتے ہیں جو کان کی لو سے نیچے اور کندھوں سے اوپر ہوتا ہے، (یعنی «وفرہ» سے بڑے اور «جمہ» سے جھوٹے) بعض احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے بال «جمہ» یعنی کندھوں تک لٹکنے والے تھے، ممکن ہے کبھی «جمہ» رکھتے تھے اور کبھی «لمہ» نیز کبھی «وفرہ» بھی رکھتے تھے۔
1755
Sahih

Chapters

45
01
Chapter: What has Been Related About Silk And Gold
باب: ریشم اور سونے کے حکم کا بیان
2 Hadith
02
Chapter: What Has Been Related About Permitting The Wearing Of Silk During War
باب: دوران جنگ ریشم پہننے کی رخصت کا بیان
1 Hadith
03
Chapter: Touching Silk Without Wearing It
باب: اس ضمن میں ایک اور باب
1 Hadith
04
Chapter: What Has Been Related About Permitting The Red Garment For Men
باب: مردوں کے لیے سرخ کپڑا پہننے کے جواز کا بیان
1 Hadith
05
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked For Men To Wear Garments Dyed With 'Usfur
باب: مردوں کے لیے زرد رنگ کے کپڑے پہننے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
06
Chapter: What Has Been Related About Wearing Furs
باب: چمڑے کا لباس (پوستین) پہننے کا بیان
1 Hadith
07
Chapter: What Has Been Related About The Skins Of Dead Animals When They Are Tanned
باب: دباغت کے بعد مردار جانوروں کی کھال کے استعمال کا بیان
3 Hadith
08
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Drag The Izar
باب: تہ بند گھسیٹنے کی حرمت کا بیان
1 Hadith
09
Chapter: What Has Been Related About (Dragging) Women's Hems
باب: عورتوں کے دامن لٹکانے کا بیان
2 Hadith
10
Chapter: What Has Been Related About Wearing Wool
باب: اونی کپڑا پہننے کا بیان
2 Hadith
11
Chapter: What Has Been Related About The Black 'Imamah
باب: سیاہ عمامہ (کالی پگڑی) کا بیان
1 Hadith
12
Chapter: About Hanging The 'Imamah Between The Shoulders
باب: دونوں شانوں کے بیچ عمامہ (پگڑی) لٹکانے کا بیان
1 Hadith
13
Chapter: What Has Been Related About Gold Rings Being Disliked
باب: مرد کے لیے سونے کی انگوٹھی پہننے کی حرمت کا بیان
2 Hadith
14
Chapter: What Has Been Related About The Silver Ring
باب: چاندی کی انگوٹھی کا بیان
1 Hadith
15
Chapter: What Has Been Related About What Is Recommended For A Ring's Fass
باب: انگوٹھی کا کیسا نگینہ مستحب ہے؟
1 Hadith
16
Chapter: What Has Been Related About Wearing The Ring On The Right Hand
باب: داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہننے کا بیان
6 Hadith
17
Chapter: What Has Been Related About Engraving On Rings
باب: انگوٹھی کے نقش کا بیان
2 Hadith
18
Chapter: What Has Been Related About Images
باب: تصویر کا بیان
2 Hadith
19
Chapter: What Has Been Related About Imagemakers
باب: مصوروں کا بیان
1 Hadith
20
Chapter: What Has Been Related About The Dye
باب: خضاب کا بیان
2 Hadith
21
Chapter: What Has Been Related About Hair Reaching The Shoulders And Cutting The Hair
باب: کندھوں تک لٹکنے والے بالوں کا بیان
2 Hadith
22
Chapter: What Has Been Related About The Prohibition Of Combing Except Every Other Day
باب: ہر روز گنگھی کرنے کی ممانعت کا بیان
1 Hadith
23
Chapter: What Has Been Related About Using Kohl
باب: سرمہ لگانے کا بیان
1 Hadith
24
Chapter: What Has Been Related About The Prohibition Of Ishtimal As-Samma' And Al-Ihtiba'
باب: بدن کو پورے طور پر کپڑا سے لپیٹ لینا اور چوتڑ کے بل کپڑا لپیٹ کر بیٹھنا دونوں منع ہے​
1 Hadith
25
Chapter: What Has Been Related About Artificially Lengthening The Hair
باب: بالوں میں جوڑے لگانے کا بیان
1 Hadith
26
Chapter: What Has Been Related About The Riding Mayathir
باب: ریشمی زین پر سوار ہونے کی ممانعت
1 Hadith
27
Chapter: What Has Been Related About The Bed Of The Prophet (saws)
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے بچھونے کا بیان
1 Hadith
28
Chapter: What Has Been Related About Shirts
باب: قمیص کا بیان
5 Hadith
29
Chapter: What To Say When Wearing A New Garment
باب: نیا کپڑا پہنتے وقت کیا دعا پڑھے؟
1 Hadith
30
Chapter: What Has Been Related About Wearing A Jubbah And Khuff
باب: جبہ اور موزہ پہننے کا بیان
2 Hadith
31
Chapter: What Has Been Related About Bracing The Teeth With Gold
باب: دانتوں کو سونے سے باندھنے کا بیان
1 Hadith
32
Chapter: What Has Been Related About The Prohibition Of Predator Skins
باب: درندے کی کھال استعمال کرنے کی ممانعت کا بیان
1 Hadith
33
Chapter: What Has Been Related About The Sandals Of The Prophet (saws)
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے جوتے کا بیان
2 Hadith
34
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Walk In One Sandal
باب: ایک جوتا پہن کر چلنے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
35
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked For A Man To Don Sandals While Standing
باب: کھڑے ہو کر جوتے پہننے کی کراہت کا بیان
2 Hadith
36
Chapter: What Has Been Related About The Permission (For Walking In) One Sandal
باب: ایک جوتا پہن کر چلنے کی رخصت کا بیان
2 Hadith
37
Chapter: What Has Been Related About Which Foot Does One Start With When Wearing Sandals
باب: جوتا پہلے کس پاؤں میں پہننا چاہئے
1 Hadith
38
Chapter: What Has Been Related About Patching A Garment
باب: کپڑے میں پیوند لگانے کا بیان
1 Hadith
39
Chapter: The Entrance Of The Prophet (saws) In Makkah
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے مکہ میں داخل ہونے کا بیان
1 Hadith
40
Chapter: How Were The Kimam (Caps) Of The Companions ?
باب: صحابہ کرام کی آستینیں کیسی تھیں؟
1 Hadith
41
Chapter: Regarding The Length Of The Izar
باب: تہ بند کہاں تک لٹکے اس کی حد کا بیان
1 Hadith
42
Chapter: Wearing Turbans Over Caps
باب: ٹوپی پر عمامہ (پگڑی) باندھنے کا بیان
1 Hadith
43
Chapter: What Has Been Related About The Iron Ring
باب: لوہے کی انگوٹھی کے استعمال کا بیان
1 Hadith
44
Chapter: Two Fingers Upon Which It Is Disliked To Wear Rings
باب: دو انگلی میں انگوٹھی پہننے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
45
Chapter: What Has Been Related About The Garment The Messenger Of Allah (saws) Like Most To Wear
باب: رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کے پسندیدہ کپڑوں کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.