TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: سورۃ القیامہ سے بعض آیات کی تفسیر

Chapter 71 of Chapters on tafsir in Jam e Tirmazi. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 71 of 93 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُنْزِلَ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ يُحَرِّكُ بِهِ لِسَانَهُ يُرِيدُ أَنْ يَحْفَظَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَأَنْزَلَ اللَّهُ:‏‏‏‏ لا تُحَرِّكْ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِ سورة القيامة آية 16، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَكَانَ يُحَرِّكُ بِهِ شَفَتَيْهِ ، ‏‏‏‏‏‏وَحَرَّكَ سُفْيَانُ شَفَتَيْهِ. قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ:‏‏‏‏ قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، ‏‏‏‏‏‏كَانَ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ يُحْسِنُ الثَّنَاءَ عَلَى مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ خَيْرًا.
Ibn Abbas said: “When the Quran was being revealed to the Messenger of Allah, he would move his tongue in attempt to memorize it. So Allah, Blessed is He and Most High, revealed: Move not your tongue concerning it to make haste therewith.” He said: “So he would move his two lips.” And Sufyan (a sub-narrator) would move his two lips.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن نازل ہوتا تو جلدی جلدی زبان چلانے ( دہرانے ) لگتے تاکہ اسے یاد و محفوظ کر لیں، اس پر اللہ نے آیت «لا تحرك به لسانك لتعجل به» ”اے نبی! ) آپ قرآن کو جلدی یاد کرنے کے لیے اپنی زبان کو حرکت نہ دیں“ ( القیامۃ: ۱۶ ) ، نازل ہوئی۔ ( راوی ) اپنے دونوں ہونٹ ہلاتے تھے، ( ان کے شاگرد ) سفیان نے بھی اپنے ہونٹ ہلا کر دکھائے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- علی بن مدینی کہتے ہیں کہ یحییٰ بن سعید القطان نے کہا کہ سفیان ثوری موسیٰ بن ابی عائشہ کو اچھا سمجھتے تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/بدء الوحی ۴ (۵)، وتفسیر سورة القیامة ۱ (۴۹۲۷)، و۲ (۴۹۲۸)، و۳ (۴۹۲۹)، وفضائل القرآن ۲۸ (۵۰۴۴)، والتوحید ۴۳ (۷۵۲۴)، صحیح مسلم/الصلاة ۳۲ (۴۴۸)، سنن النسائی/الافتتاح ۳۷ (۹۳۶) (تحفة الأشراف : ۵۶۳۷)، و مسند احمد (۱/۳۴۳)
3329
Sahih
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي شَبَابَةُ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ ثُوَيْرٍ، قَال:‏‏‏‏ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّ أَدْنَى أَهْلِ الْجَنَّةِ مَنْزِلَةً لَمَنْ يَنْظُرُ إِلَى جِنَانِهِ وَأَزْوَاجِهِ وَخَدَمِهِ وَسُرُرِهِ مَسِيرَةَ أَلْفِ سَنَةٍ، ‏‏‏‏‏‏وَأَكْرَمُهُمْ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مَنْ يَنْظُرُ إِلَى وَجْهِهِ غُدْوَةً وَعَشِيَّةً، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاضِرَةٌ ‏‏‏‏ 22 ‏‏‏‏ إِلَى رَبِّهَا نَاظِرَةٌ ‏‏‏‏ 23 ‏‏‏‏ سورة القيامة آية 22-23 . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏قَدْ رَوَاهُ غَيْرُ وَاحِدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ إِسْرَائِيلَ مِثْلَ هَذَا مَرْفُوعًا، ‏‏‏‏‏‏وَرَوَى عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبْجَرَ، عَنْ ثُوَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَوْلَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ.
Thuwair narrated: “I heard Ibn Umar say: ‘The Messenger of Allah said, “Indeed the least of the people of Paradise in rank, is the one who shall look at his gardens, his wives, his servants, and his beds from the distance of a thousand years, and the noblest of them with Allah is the one who shall look at His Face morning and night.” Then the Messenger of Allah recited: Some faces on that day shall be radiant. They shall be looked at their Lord.
ثویر کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی الله عنہما کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنتیوں میں کمتر درجے کا جنتی وہ ہو گا جو جنت میں اپنے باغوں کو، اپنی بیویوں کو، اپنے خدمت گزاروں کو، اور اپنے ( سجے سجائے ) تختوں ( مسہریوں ) کو ایک ہزار سال کی مسافت کی دوری سے دیکھے گا، اور ان میں اللہ عزوجل کے یہاں بڑے عزت و کرامت والا شخص وہ ہو گا جو صبح و شام اللہ کا دیدار کرے گا، پھر آپ نے آیت «وجوه يومئذ ناضرة إلى ربها ناظرة» ”اس روز بہت سے چہرے تروتازہ اور بارونق ہوں گے، اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے“ ( القیامۃ: ۲۳ ) ، پڑھی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے اور کئی راویوں نے یہ حدیث اسی طرح اسرائیل سے مرفوعاً ( ہی ) روایت کی ہے، ۲- عبدالملک بن ابجر نے ثویر سے، ثویر نے ابن عمر رضی الله عنہما سے روایت کی ہے، اور اسے ابن عمر رضی الله عنہما کے قول سے روایت کیا ہے اور اسے مرفوعاً روایت نہیں کیا ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ۶۶۶۶)
3330
Zaeef

Chapters

93
01
باب: اپنی رائے سے قرآن کی تفسیر کرنے والے کا بیان
3 Hadith
02
باب: سورۃ فاتحہ سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
03
باب: سورۃ البقرہ سے بعض آیات کی تفسیر
38 Hadith
04
باب: سورۃ آل عمران سے بعض آیات کی تفسیر
22 Hadith
05
باب: سورۃ نساء سے بعض آیات کی تفسیر
28 Hadith
06
باب: سورۃ المائدہ سے بعض آیات کی تفسیر
21 Hadith
07
باب: سورۃ الانعام سے بعض آیات کی تفسیر
10 Hadith
08
باب: سورۃ الاعراف سے بعض آیات کی تفسیر
5 Hadith
09
باب: سورۃ الانفال سے بعض آیات کی تفسیر​
7 Hadith
10
باب: سورۃ التوبہ سے بعض آیات کی تفسیر
19 Hadith
11
باب: سورۃ یونس سے بعض آیات کی تفسیر
4 Hadith
12
باب: سورۃ ہود سے بعض آیات کی تفسیر
7 Hadith
13
باب: سورۃ یوسف سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
14
باب: سورۃ الرعد سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
15
باب: سورۃ ابراہیم سے بعض آیات کی تفسیر
3 Hadith
16
باب: سورۃ الحجر سے بعض آیات کی تفسیر
6 Hadith
17
باب: سورۃ النحل سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
18
باب: سورۃ بنی اسرائیل سے بعض آیات کی تفسیر
19 Hadith
19
باب: سورۃ الکہف سے بعض آیات کی تفسیر
6 Hadith
20
باب: سورۃ مریم سے بعض آیات کی تفسیر
8 Hadith
21
باب: سورۃ طہٰ سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
22
باب: سورۃ انبیاء سے بعض آیات کی تفسیر
4 Hadith
23
باب: سورۃ الحج سے بعض آیات کی تفسیر
5 Hadith
24
باب: سورۃ المومنون سے بعض آیات کی تفسیر
4 Hadith
25
باب: سورۃ النور سے بعض آیات کی تفسیر
5 Hadith
26
باب: سورۃ الفرقان سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
27
باب: سورۃ الشعراء سے بعض آیات کی تفسیر
3 Hadith
28
باب: سورۃ النمل سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
29
باب: سورۃ قص سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
30
باب: سورۃ العنکبوت کی بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
31
باب: سورۃ الروم سے بعض آیات کی تفسیر
4 Hadith
32
باب: سورۃ لقمان سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
33
باب: سورۃ السجدہ سے بعض آیات کی تفسیر
3 Hadith
34
باب: سورۃ الاحزاب سے بعض آیات کی تفسیر
23 Hadith
35
باب: سورۃ سبا سے بعض آیات کی تفسیر
3 Hadith
36
باب: سورۃ فاطر (ملائکہ) سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
37
باب: سورۃ یس سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
38
باب: سورۃ الصافات سے بعض آیات کی تفسیر
4 Hadith
39
باب: سورۃ ص سے بعض آیات کی تفسیر
4 Hadith
40
باب: سورۃ الزمر سے بعض آیات کی تفسیر
11 Hadith
41
باب: سورۃ مومن سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
42
باب: سورۃ حم سجدہ (سورۃ فصلت) سے بعض آیات کی تفسیر
3 Hadith
43
باب: سورۃ حم عسق (سورۃ شوریٰ) سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
44
باب: سورۃ الزخرف سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
45
باب: سورۃ الدخان سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
46
باب: سورۃ الاحقاف سے بعض آیات کی تفسیر
3 Hadith
47
باب: سورۃ محمد سے بعض آیات کی تفسیر
3 Hadith
48
باب: سورۃ الفتح سے بعض آیات کی تفسیر
4 Hadith
49
باب: سورۃ الحجرات سے بعض آیات کی تفسیر
6 Hadith
50
باب: سورۃ قٓ سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
51
باب: سورۃ الذاریات سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
52
باب: سورۃ الطور سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
53
باب: سورۃ النجم سے بعض آیات کی تفسیر
9 Hadith
54
باب: سورۃ القمر سے بعض آیات کی تفسیر
6 Hadith
55
باب: سورۃ الرحمن سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
56
باب: سورۃ الواقعہ سے بعض آیات کی تفسیر
6 Hadith
57
باب: سورۃ الحدید سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
58
باب: سورۃ المجادلہ سے بعض آیات کی تفسیر
3 Hadith
59
باب: سورۃ الحشر سے بعض آیات کی تفسیر
3 Hadith
60
باب: سورۃ الممتحنہ سے بعض آیات کی تفسیر
4 Hadith
61
باب: سورۃ الصف سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
62
باب: سورۃ الجمعہ سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
63
باب: سورۃ منافقین سے بعض آیات کی تفسیر
5 Hadith
64
باب: سورۃ التغابن سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
65
باب: سورۃ التحریم سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
66
باب: سورۃ نٓ والقلم سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
67
باب: سورۃ الحاقہ سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
68
باب: سورۃ المعارج سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
69
باب: سورۃ الجن سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
70
باب: سورۃ المدثر سے بعض آیات کی تفسیر
4 Hadith
71
باب: سورۃ القیامہ سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
72
باب: سورۃ عبس سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
73
باب: سورۃ «إذا الشمس کورت» سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
74
باب: سورۃ المطففین سے بعض آیات کی تفسیر
3 Hadith
75
باب: سورۃ «إذا السماء انشقت» سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
76
باب: سورۃ البروج سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
77
باب: سورۃ الغاشیہ سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
78
باب: سورۃ الفجر سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
79
باب: سورۃ «والشمس وضحاھا» سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
80
باب: سورۃ «واللیل إذا یغشی» سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
81
باب: سورۃ والضحی سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
82
باب: سورۃ الم نشرح سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
83
باب: سورۃ والتین سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
84
باب: سورۃ «اقرأ باسم ربک» سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
85
باب: سورۃ القدر سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
86
باب: سورۃ «لم یکن» سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
87
باب: سورۃ «إذا زلزلت» سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
88
باب: سورۃ اتکاثر سے بعض آیات کی تفسیر
5 Hadith
89
باب: سورۃ الکوثر سے بعض آیات کی تفسیر
3 Hadith
90
باب: سورۃ النصر سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
91
باب: سورۃ «تبت یدا» سے بعض آیات کی تفسیر
1 Hadith
92
باب: سورۃ الاخلاص سے بعض آیات کی تفسیر
2 Hadith
93
باب: معوذتین سے بعض آیات کی تفسیر
4 Hadith
No chapter matched that.