سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

جنازے کے احکام و مسائل

Funerals (kitab al-jana'iz)

باب: گنا ہوں کے لیے کفارہ بننے والی بیماریوں کا بیان ۔

CHAPTER: Sickness Which Expiate For Sins.

باب: جب کوئی شخص کوئی نیک عمل ( پابندی سے ) کر رہا ہو پھر کوئی مرض یا سفر اسے مشغول کر دے اور وہ اسے نہ کر سکے تو کیا اسے اس عمل کا ثواب ملے گا ؟

CHAPTER: If A Man Used To Do A Righteous Deed Then Is Interrupted By Sickness Or Travel.

باب: عورتوں کی عیادت ( بیمار پرسی ) کا بیان ۔

CHAPTER: Visiting Sick Women.

باب: عیادت ( بیمار پرسی ) کا بیان ۔

CHAPTER: Visiting The Sick.

باب: ذمی کی بیمار پرسی کا بیان ۔

CHAPTER: Visiting A Sick Dhimmi.

باب: عیادت کے لیے پیدل چل کر جانے کا بیان ۔

CHAPTER: Going On Foot To Visit The Sick.

باب: باوضو عیادت کرنے کی فضیلت کا بیان ۔

CHAPTER: Virtue Of Visiting The Sick While In A State Of Wudu’.

باب: بیمار کی کئی بار عیادت ( بیمار پرسی ) کا بیان ۔

CHAPTER: Repeated Visits (To A Sick Person).

باب: آنکھ کی بیماری میں مبتلا شخص کی عیادت کا بیان ۔

CHAPTER: Visiting One Who Suffering From Ramad (Eyesore).

باب: طاعون سے نکل بھاگنا ۔

CHAPTER: Fleeing From Plague.

باب: عیادت کے موقع پر مریض کے لیے شفاء کی دعا کرنا ۔

CHAPTER: Supplicating For The Sick Person To Be Cured When Visiting Him.

باب: عیادت کے موقع پر بیمار کے لیے دعا ۔

CHAPTER: Supplicating For The Sick Person When Visiting Him.

باب: موت کی تمنا کرنا مکروہ ہے ۔

CHAPTER: It Is Disliked To Wish For Death.

باب: موت کا اچانک آ جانا ۔

CHAPTER: Sudden Death.

باب: اس شخص کی فضیلت جو طاعون سے مر جائے ۔

CHAPTER: The Virtue Of One Who Dies Of The Plague.

باب: قریب الموت مریض کے ناخن کاٹے جائیں اور زیر ناف کی صفائی بھی کی جائے ۔

CHAPTER: Clipping The Nails And Shaving The Pubes Of A Sick Person.

باب: مستحب ہے کہ انسان موت کے وقت اللہ تعالیٰ سے اچھا گمان رکھے ۔

CHAPTER: It Is Recommended To Think Positively Of Allah At The Time Of Death.

باب: مستحب ہے کہ قریب الموت آدمی کے کپڑے پاک صاف کر دیے جائیں ۔

CHAPTER: It Is Recommended To Purify The Clothes Of The Dying Person At The Time Of Death.

باب: میت کے پاس کس قسم کی گفتگو کی جائے ؟

CHAPTER: What Should Be Said At The Time Of Death.

باب: قریب المرگ کو تلقین کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Prompting The Dying Person.