CHAPTER: What Has Been Reported About Using A Ring.
باب: انگوٹھی بنانے کا بیان ۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ مُطَرِّفٍ الرُّوَاسِيُّ، حَدَّثَنَا عِيسَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: أَرَادَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَكْتُبَ إِلَى بَعْضِ الْأَعَاجِمِ فَقِيلَ لَهُ: إِنَّهُمْ لَا يَقْرَءُونَ كِتَابًا إِلَّا بِخَاتَمٍ، فَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ وَنَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ .
Narrated Anas bin Malik: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم wanted to write to some persian rulers. He was told that they would not read a letter without a seal in the form of a silver ring on which he engraved Muhammad the Messenger of Allah.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض شاہان عجم کو خط لکھنے کا ارادہ فرمایا تو آپ سے عرض کیا گیا کہ وہ ایسے خطوط کو جو بغیر مہر کے ہوں نہیں پڑھتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی اور اس میں «محمد رسول الله» کندہ کرایا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/اللباس ۴۷ (۵۸۶۸)،۵۰ (۵۸۷۲)، ۵۲ (۵۸۷۵)، ۵۴ (۵۸۷۷)، (تحفة الأشراف: ۱۱۶۳، ۱۱۸۵، ۱۲۵۶، ۱۳۶۸)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/اللباس ۱۲ (۲۰۹۲)، سنن الترمذی/اللباس ۱۴ (۱۷۳۹)، الشمائل ۱۱ (۹۲)، الاستئذان (۲۷۱۸)، سنن النسائی/الزینة سنن ابن ماجہ/اللباس ۳۹ (۳۶۴۱)، ۴۱ (۳۶۴۵)، مسند احمد (۳/۱۶۱، ۱۷۰، ۱۸۱، ۱۹۸، ۲۰۹، ۲۲۳)
4214
Sahih