سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

دیتوں کا بیان

Types of blood-wit (kitab al-diyat)

باب: جنین ( ماں کے پیٹ میں پلنے والے بچہ ) کی دیت کا بیان ۔

CHAPTER: The Diyah For A Fetus.

باب: مکاتب غلام کی دیت کا بیان ۔

CHAPTER: The Diyah Of A Mukatib.

باب: ذمی کی دیت کا بیان ۔

CHAPTER: The Diyah Of A Dhimmi.

باب: ایک شخص دوسرے سے لڑے اور دوسرا اپنا دفاع کرے تو اس پر سزا نہ ہو گی ۔

CHAPTER: When One Man Attacks Another And He Defends Himself.

باب: جس نے طب جانے بغیر کسی کا علاج کیا اور اس کو نقصان پہنچا دیا تو اس کی سزا کیا ہے ؟

CHAPTER: One Who Practices Medicine Although He Is Not Known For That, And Causes Harm.

باب: شبہ عمد کی دیت کا بیان ۔

CHAPTER: The Diyah For Unintentional Killing That Appears Intentional.

باب: فقیر کا غلام کوئی جرم کرے تو اس کی سزا کا حکم ۔

CHAPTER: The Crime Of A Slave Who Belongs To Poor People.

باب: ایسا مقتول جس کے قاتل کا پتہ نہ چل سکے اس کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: One Who Is Killed Blindly While The People Are Fighting.

باب: جانور کسی کو لات مار دے تو اس کے مالک سے مواخذہ نہ ہو گا ۔

CHAPTER: A Kick From An Animal.

باب: اگر بے زبان جانور کسی کو زخمی کر دے اور آدمی کان یا کنواں اپنی زمین میں کھدوائے اور اس میں کوئی مر جائے تو ان چیزوں میں تاوان لازم نہ ہو گا ۔

CHAPTER: No Recompense Is Due For Al-’Ajma’ (Beasts), Mines And Wells.

باب: پھیل جانے والی آگ کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: The Fire That Spread.

باب: دانت کے قصاص کا بیان ۔

CHAPTER: Al-Qasas For A Tooth.