سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

آداب و اخلاق کا بیان

General behavior (kitab al-adab)

باب: حسب و نسب پر فخر کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding boasting of one’s lineage.

باب: عصبیت ( تعصب ) کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding tribalism.

باب: آدمی جس سے محبت کرے اس سے کہہ دے کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں ۔

CHAPTER: When one man loves another because of some good that he sees.

باب: مشورے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding consultation.

باب: بھلائی کی طرف رہنمائی کے ثواب کا بیان ۔

CHAPTER: The one who guides others to do good.

باب: خواہش نفس کی برائی کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding desires.

باب: سفارش کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding intercession.

باب: خط اپنے نام سے شروع کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: A man should begin with his own name when writing a letter.

باب: ذمی ( کافر معاہد ) کو کس طرح خط لکھا جائے ؟

CHAPTER: How to write to a dhimmi.

باب: ماں باپ کے ساتھ اچھے سلوک کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding honoring one’s parents.

باب: یتیم کی کفالت کرنے والے کی فضیلت کا بیان ۔

CHAPTER: The virtue of one who takes care of an orphan.

باب: یتیم کی پرورش کی ذمہ داری لینے والے کی فضیلت کا بیان ۔

CHAPTER: One who takes care of an orphan.

باب: پڑوسی کے حق کا بیان ۔

CHAPTER: The rights of neighbors.

باب: غلام اور لونڈی کے حقوق کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding the rights of slaves.

باب: مالک کے خیرخواہ غلام کے ثواب کا بیان ۔

CHAPTER: If a slave is sincere.

باب: غلام کو آقا کے خلاف ورغلانے کی مذمت کا بیان ۔

CHAPTER: The one turns a slave against his master.

باب: گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت طلب کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Seeking permission to enter.

باب: گھر میں داخل ہونے کے لیے اجازت کس طرح طلب کی جائے ؟

CHAPTER: How is permission to be sought.

باب: گھر میں داخل ہونے کی اجازت لینے کے لیے آدمی کتنی بار سلام کرے ؟

CHAPTER: How many times should one say salam when seeking permission to enter.

باب: دستک دے کر اجازت لینا ۔

CHAPTER: Asking permission to enter by knocking.