سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

آداب و اخلاق کا بیان

General behavior (kitab al-adab)

باب: گھر میں داخل ہونے کے لیے دروازہ کھٹکھٹا کر اجازت لینے کا بیان ۔

CHAPTER:.

باب: آدمی کو بلایا جائے تو کیا بلایا جانا اس کے لیے گھر میں داخل ہونے کی اجازت ہے ؟

CHAPTER: If a man is invited, that is considered permission to enter.

باب: پردے کے تینوں اوقات میں اجازت طلب کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Asking permission to enter at the three times of undress.

باب: سلام کو عام کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Spreading salam.

باب: سلام کس طرح کیا جائے ؟

CHAPTER: How to greet others with salam.

باب: سلام میں پہل کرنے والے کی فضیلت کا بیان ۔

CHAPTER: The virtue of the one who initiates the greeting of salam.

باب: سلام میں پہل کسے کرنا چاہئے ؟

CHAPTER: Regarding who should be greeted first.

باب: کیا ( مل کر ) جدا ہو جانے والا دوبارہ ملنے پر سلام کرے ؟

CHAPTER: Regarding when a man parts from another, then meets him again, he should greet him with the salam.

باب: بچوں کو سلام کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding greeting children.

باب: عورتوں کو سلام کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding greeting women.

باب: اہل ذمہ ( معاہد کافروں ) کو سلام کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding greeting Ahl-ad-dhimmah.

باب: مجلس سے اٹھ کر جاتے وقت سلام کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding saying the salam when leaving the gathering.

باب: «عليك السلام» کہنے کی کراہیت کا بیان

CHAPTER: It is disliked to say ' alaikas salam' (upon you be peace).

باب: ایک آدمی کا جواب جماعت کی طرف سے کافی ہونے کا بیان ۔

CHAPTER: What has been narrated about one person responding on behalf of a group.

باب: مصافحہ کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding shaking hands.

باب: معانقہ ( گلے ملنے ) کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding embracing.

باب: استقبال کے لیے کھڑے ہونے کا بیان ۔

CHAPTER: Standing to receive someone.

باب: آدمی اپنے بچے کا بوسہ لے اس کا بیان ۔

CHAPTER: A man kissing his child.

باب: آنکھوں کے درمیان بوسہ لینے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding kissing between the eyes.

باب: گال چومنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding kissing the cheek.