TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

(13) CHAPTER. The sharing of food, etc. - اناج وغیرہ میں شرکت کا بیان - The book of partnership. - Sahih Bukhari with Urdu and English Translation

Chapter 13 of The book of partnership. in Sahih Bukhari. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 13 of 16 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي سَعِيدٌ ، عَنْ زُهْرَةَ بْنِ مَعْبَدٍ ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ هِشَامٍ ، وَكَانَ قَدْ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَذَهَبَتْ بِهِ أُمُّهُ زَيْنَبُ بِنْتُ حُمَيْدٍ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَتْ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، بَايِعْهُ ، فَقَالَ : هُوَ صَغِيرٌ ، فَمَسَحَ رَأْسَهُ وَدَعَا لَهُ . وَعَنْ زُهْرَةَ بْنِ مَعْبَدٍ ، أَنَّهُ كَانَ يَخْرُجُ بِهِ جَدُّهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هِشَامٍ إِلَى السُّوقِ فَيَشْتَرِي الطَّعَامَ ، فَيَلْقَاهُ ابْنُ عُمَرَ ، وَابْنُ الزُّبَيْرِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، فَيَقُولَانِ لَهُ : أَشْرِكْنَا ، فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ دَعَا لَكَ بِالْبَرَكَةِ ، فَيَشْرَكُهُمْ ، فَرُبَّمَا أَصَابَ الرَّاحِلَةَ كَمَا هِيَ ، فَيَبْعَثُ بِهَا إِلَى الْمَنْزِلِ .
Narrated `Abdullah bin Hisham: that his mother Zainab bint Humaid took him to the Prophet and said, O Allah's Apostle! Take the pledge of allegiance from him. But he said, He is still too young for the pledge, and passed his hand on his (i.e. `Abdullah's) head and invoked for Allah's blessing for him. Zuhra bin Ma`bad stated that he used to go with his grandfather, `Abdullah bin Hisham, to the market to buy foodstuff. Ibn `Umar and Ibn Az-Zubair would meet him and say to him, Be our partner, as the Prophet invoked Allah to bless you. So, he would be their partner, and very often he would win a camel's load and send it home.
ہم سے اصبغ بن فرج نے بیان کیا، کہا کہ مجھے عبداللہ بن وہب نے خبر دی، کہا مجھے سعید بن ابی ایوب نے خبر دی، انہیں زہرہ بن معبد نے، انہیں ان کے دادا عبداللہ بن ہشام رضی اللہ عنہ نے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پایا تھا۔ ان کی والدہ زینب بنت حمید رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آپ کو لے کر حاضر ہوئیں اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! اس سے بیعت لے لیجئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ تو ابھی بچہ ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سر پر ہاتھ پھیرا اور ان کے لیے دعا کی اور زہرہ بن معبد سے روایت ہے کہ ان کے داد عبداللہ بن ہشام رضی اللہ عنہ انہیں اپنے ساتھ بازار لے جاتے۔ وہاں وہ غلہ خریدتے۔ پھر عبداللہ بن عمر اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہم ان سے ملتے تو وہ کہتے کہ ہمیں بھی اس اناج میں شریک کر لو۔ کیونکہ آپ کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے برکت کی دعا کی ہے۔ چنانچہ عبداللہ بن ہشام انہیں بھی شریک کر لیتے اور کبھی پورا ایک اونٹ ( مع غلہ ) نفع میں پیدا کر لیتے اور اس کو گھر بھیج دیتے۔
2501
Sahih

2502
Sahih

Chapters

16
01
(1) CHAPTER. About (sharing) meals and the Nahd (i.e., sharing the expenses of a journey or putting the journey food of the travellers together to be distrbuted among them in equal shares) and Urud (i.e., sharing other goods)
کھانے ، سفر خرچ اور اسباب میں شرکت کا بیان
4 Hadith
02
(2) CHAPTER. Partners possessing joint property (sheep) have to pay its Zakat equally.
جو مال دو ساجھیوں کے ساجھے کا ہو وہ زکوٰۃ میں ایک دوسرے سے برابر برابر مجرا کرلیں
1 Hadith
03
(3) CHAPTER. Division of sheep.
بکریوں کا بانٹنا
1 Hadith
04
(4) CHAPTER. A partner sharing a meal should not eat two dates at a time unless he gets the permission of his partner.
دو دو کھجوریں ملا کر کھانا کسی شریک کو جائز نہیں جب تک دوسرے ساتھ والوں سے اجازت نہ لے
2 Hadith
05
(5) CHAPTER. To get a joint property evaluated with an adequate price.
مشترک چیزوں کی انصاف کے ساتھ ٹھیک قیمت لگا کر اسی شریکوں میں بانٹنا
2 Hadith
06
(6) CHAPTER. Can one draw lots for divisions and shares?
کیا تقسیم میں قرعہ ڈالا جا سکتا ہے ؟
1 Hadith
07
(6) CHAPTER. Can one draw lots for divisions and shares?
یتیم کا دوسرے وارثوں کے ساتھ شریک ہونا
1 Hadith
08
(8) CHAPTER. Sharing land, etc.
زمین مکان وغیرہ میں شرکت کا بیان
1 Hadith
09
(9) CHAPTER. If partners divide the houses, etc., none of them has the right of backing out or the right of pre-emption.
جب شریک لوگ گھروں وغیرہ کو تقسیم کر لیں تواب اس سے پھر نہیں سکتے اور نہ ان کو شفعہ کا حق رہے گا ۔
1 Hadith
10
(10) CHAPTER. Sharing gold, silver and other articles used in money exchange.
سونے ، چاندی اور ان تمام چیزوں میں شرکت جن میں بیع صرف ہوتی ہے
2 Hadith
11
(11) CHAPTER. Partnership with a Dhimmi (A Jew or a Christian under the protection of a Muslim Government and Al-Mushirkun (polytheist, idolaters, pagans) in share-cropping.
مسلمان کا مشرکین اور ذمیوں کے ساتھ مل کر کھیتی باڑی کرنا
1 Hadith
12
(12) CHAPTER. Distribution of sheep and dividing them justly.
بکریوں کو انصاف کے ساتھ تقسیم کرنا
1 Hadith
13
(13) CHAPTER. The sharing of food, etc.
اناج وغیرہ میں شرکت کا بیان
2 Hadith
14
(14) CHAPTER. Sharing the slaves.
غلام لونڈی میں شرکت کا بیان
2 Hadith
15
(15) CHAPTER. Sharing the Hady and Budn. (Is it permissible for one) to share the Hady with somebody else after it has been slaughtered?
قربانی کے جانوروں اور اونٹوں میں شرکت اور اگر کوئی مکہ کو قربانی بھیج چکے پھر اس میں کسی کو شریک کر لے تو جائز ہے
2 Hadith
16
(16) CHAPTER. Whoever regarded ten sheep as equal to one camel in distribution.
تقسیم میں ایک اونٹ کو دس بکریوں کے برابرسمجھنا
1 Hadith
No chapter matched that.