صحیح بخاری

Sahih Bukhari

کتاب لباس کے بیان میں

The book of dress.

مردوں کے لیے زعفران کے رنگ کا استعمال منع ہے ( یعنی بدن یا کپڑے کو زعفران سے رنگنا )

(33) CHAPTER. Men are forbidden to use saffron.

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ .

Narrated Anas: The Prophet forbade men to use saffron.

ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالوارث بن سعید نے بیان کیا، ان سے عبدالعزیز نے اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ کوئی مرد زعفران کے رنگ کا استعمال کرے۔