TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

نوح علیہ السلام کے روزے کا بیان

Chapter 32 of Fasting in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 32 of 68 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ لَهِيعَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي فِرَاسٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ:‏‏‏‏ صَامَ نُوحٌ الدَّهْرَ إِلَّا يَوْمَ الْفِطْرِ، ‏‏‏‏‏‏وَيَوْمَ الْأَضْحَى .
It was narrated from Abu Firas that he heard ‘Abdullah bin ‘Amr say: “I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: ‘(Prophet) Nuh fasted for a lifetime, except for the Day of Fitr and the Day of Adha.’”
عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہما کو کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: نوح علیہ السلام نے عید الفطر اور عید الاضحی کے علاوہ ہمیشہ روزہ رکھا ۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۸۹۴۹، ومصباح الزجاجة:۶۱۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۲۸۰)
1714
Zaeef

Chapters

68
01
روزے کی فضیلت کا بیان
3 Hadith
02
ماہ رمضان کی فضیلت
4 Hadith
03
شک کے دن کے روزے کا بیان
3 Hadith
04
شعبان کے روزوں کو رمضان کے روزوں سے ملانے کا بیان
2 Hadith
05
رمضان سے ایک روز پہلے روزہ رکھنے کی ممانعت اگر کوئی شخص پہلے سے روزہ رکھتا چلا آیا ہو تو جائز ہے
2 Hadith
06
رویت ہلال (چاند دیکھنے) کی گواہی کا بیان
2 Hadith
07
چاند دیکھ کر روزہ رکھنے اور چاند دیکھ کر روزہ توڑنے کا بیان
2 Hadith
08
مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے اس کا بیان
3 Hadith
09
عید کے دونوں مہینوں کا بیان
2 Hadith
10
سفر میں روزہ رکھنے کا بیان
3 Hadith
11
سفر میں روزہ نہ رکھنے کا بیان
3 Hadith
12
حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کے روزہ نہ رکھنے کا بیان
2 Hadith
13
رمضان کے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء کا بیان
2 Hadith
14
رمضان کا کوئی روزہ چھوڑنے کا کفارہ
2 Hadith
15
روزہ میں بھول کر کھا پی لے تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
16
روزہ دار قے کر دے تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
17
روزہ دار کے مسواک کرنے اور سرمہ لگانے کا بیان
2 Hadith
18
روزہ دار کے پچھنا لگوانے کا بیان
4 Hadith
19
روزہ دار بیوی کا بوسہ لے لے تو اس کے حکم کا بیان
4 Hadith
20
روزہ دار کا بیوی سے مباشرت (ساتھ سونے) کا بیان
2 Hadith
21
غیبت اور فحش کلامی پر روزہ دار کے لیے وارد وعید کا بیان
3 Hadith
22
سحری کھانے کا بیان
2 Hadith
23
سحری دیر سے کھانے کا بیان
3 Hadith
24
افطار کرنے میں جلدی کرنے کا بیان
2 Hadith
25
کن چیزوں سے افطار مستحب ہے؟۔
1 Hadith
26
فرض روزے کی نیت رات میں ضروری ہونے اور نفلی روزے میں اختیار ہونے کا بیان
2 Hadith
27
روزے کا ارادہ رکھتے ہوئے صبح تک جنبی رہنے کا بیان
3 Hadith
28
ہمیشہ روزے رکھنا کیسا ہے؟۔
2 Hadith
29
ماہانہ تین دن روزے رکھنے کا بیان
3 Hadith
30
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نفلی روزوں کا بیان
2 Hadith
31
داود علیہ السلام کے روزے کا بیان
2 Hadith
32
نوح علیہ السلام کے روزے کا بیان
1 Hadith
33
ماہ شوال کے چھ روزوں کا بیان
2 Hadith
34
(فی سبیل اللہ) جہاد میں روزے رکھنے کا بیان
2 Hadith
35
ایام تشریق میں روزہ رکھنا منع ہے
2 Hadith
36
عیدالفطر اور عید الاضحی کے دن روزہ رکھنا منع ہے
2 Hadith
37
جمعہ کے دن کا روزہ
3 Hadith
38
سنیچر کے دن روزہ رکھنے کا بیان۔
2 Hadith
39
عشرہ ذی الحجہ کا روزہ
2 Hadith
40
عرفہ کے دن کا روزہ
3 Hadith
41
یوم عاشوراء کا روزہ۔
6 Hadith
42
دوشنبہ (سوموار) اور جمعرات کا روزہ
2 Hadith
43
حرمت والے مہینوں کا روزہ
4 Hadith
44
روزہ جسم کی زکاۃ ہے
1 Hadith
45
روزہ افطار کرانے والے کا ثواب
2 Hadith
46
روزہ دار کے سامنے کھانا کھایا جائے تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
47
روزہ دار کو کھانے کی دعوت دینے کا بیان
2 Hadith
48
روزہ دار کی دعا رد نہ ہونے کا بیان
2 Hadith
49
عیدالفطر کے دن عیدگاہ جانے سے پہلے کچھ کھا لینے کا بیان
3 Hadith
50
کوتاہی سے میت کے رہ جانے والے روزوں کے حکم کا بیان
1 Hadith
51
میت کے نذر والے روزے کے حکم کا بیان
2 Hadith
52
جو رمضان میں اسلام لائے اس کے روزے کا بیان
1 Hadith
53
شوہر کی اجازت کے بغیر عورت نفلی روزہ رکھے تو اس کے حکم کا بیان
2 Hadith
54
مہمان میزبان کی اجازت کے بغیر (نفلی) روزہ نہ رکھے
1 Hadith
55
کھانا کھا کر اللہ کا شکر ادا کرنے والا ثواب میں صبر کرنے والے روزہ دار کے ہم رتبہ ہے
2 Hadith
56
لیلۃ القدر (شب قدر) کا بیان
1 Hadith
57
رمضان کے آخری عشرے کی فضیلت کا بیان
2 Hadith
58
اعتکاف کا بیان
2 Hadith
59
اعتکاف شروع کر کے چھوڑ دینے پر اس کی قضاء کا بیان۔
1 Hadith
60
ایک دن یا ایک رات کے اعتکاف کا حکم
1 Hadith
61
معتکف اعتکاف کے لیے مسجد میں ایک جگہ خاص کر لے
2 Hadith
62
مسجد کے خیمہ میں اعتکاف کرنے کا بیان۔
1 Hadith
63
معتکف بیمار کی عیادت کرے اور جنازہ میں شریک ہو
2 Hadith
64
معتکف اپنا سر دھو سکتا ہے اور کنگھی کر سکتا ہے
1 Hadith
65
معتکف کے گھر والے مسجد میں آ کر اس سے مل سکتے ہیں
1 Hadith
66
استحاضہ والی عورت کا اعتکاف
1 Hadith
67
اعتکاف کا ثواب
1 Hadith
68
عیدین کی رات میں عبادت کرنے والے کا ثواب
1 Hadith
No chapter matched that.