مشکوۃ

Mishkat

نکاح کا بیان

جس عورت کو تین طلاقیں دی جائیں اس کا بیان

بَاب الْمُطلقَة ثَلَاثًا


وَعَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: أَدْرَكْتُ بِضْعَةَ عَشَرَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّهُمْ يَقُولُ: يُوقَفُ الْمُؤْلِي. رَوَاهُ فِي شرح السّنة

سلیمان بن یسار ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کے تقریباً دس صحابہ سے ملاقات کی وہ سب کہتے تھے کہ ایلاء کرنے والے کو پابند سلاسل کیا جائے گا ۔ سندہ صحیح ، رواہ فی شرح السنہ ۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Reference
حوالہ حکم
(صَحِيح)
Conclusion
تخریج
سندہ صحیح ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۹ / ۲۳۷ ح ۲۳۶۳) [و الشافعی فی الام ۵ / ۲۶۵] * و للحدیث شواھد عند الدارقطنی (۲ / ۶۱) و غیرہ ۔