مشکوۃ

Mishkat

حدود کا بیان

شراب اور شراب نوش کی وعید کا بیان

بَابُ بَيَانِ الْخَمْرِ وَوَعِيدِ شَارِبِهَا


وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ

جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس چیز کی کثیر مقدار نشہ آور ہو تو اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Reference
حوالہ حکم
(صَحِيح)
Conclusion
تخریج
اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (۱۸۶۵ وقال : حسن غریب) و ابوداؤد (۲۶۸۱) و ابن ماجہ (۳۳۹۳) ۔