مشکوۃ

Mishkat

جہاد کا بیان

جہاد میں قتال (کے اجر و ثواب) کا بیان

بَاب الْقِتَال فِي الْجِهَاد


وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «الْحَرْب خدعة»

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ لڑائی ایک دھوکہ ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Reference
حوالہ حکم
(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)
Conclusion
تخریج
متفق علیہ ، رواہ البخاری (۳۰۳۰) و مسلم (۱۷ / ۱۷۳۹) ۔ 4539