مشکوۃ

Mishkat

جہاد کا بیان

جہاد میں قتال (کے اجر و ثواب) کا بیان

بَاب الْقِتَال فِي الْجِهَاد


وَعَن قيسِ بنِ عُبادٍ قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكْرَهُونَ الصَّوْتَ عِنْدَ الْقِتَالِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

قیس بن عبادہ ؒ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ کے صحابہ قتال کے وقت (اللہ کے ذکر کے علاوہ) شور و شغب کو ناپسند کرتے تھے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔

Status: Zaeef
حکمِ حدیث: ضعیف
Reference
حوالہ حکم
(ضَعِيف)
Conclusion
تخریج
اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۲۶۵۶) * قتادۃ و الحسن مدلسان و عنعنا ۔