مشکوۃ

Mishkat

پاکیزگی کا بیان

حیض کا بیان

بَاب الْحيض


وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا كَانَ دَمًا أَحْمَرَ فَدِينَارٌ وَإِذَا كَانَ دَمًا أَصْفَرَ فَنِصْفُ دِينَارٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

ابن عباس ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ نے فرمایا :’’ جب (حیض کا) خون سرخ ہو تو (جماع کرنے کی صورت میں) ایک دینار اور جب خون زرد ہو تو نصف دینار ۔‘‘ ضعیف ۔

Status: Zaeef
حکمِ حدیث: ضعیف
Reference
حوالہ حکم
(ضَعِيف)
Conclusion
تخریج
سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۱۳۷) [و البیھقی (۱ / ۳۱۶ ، ۳۱۷) و ابن ماجہ (۶۵۰)] * فیہ عند الکریم ابوامیہ کما فی النکت الظراف (۵ / ۲۴۸ ح ۶۴۹۱) و السنن الکبری للبیھقی و غیرھما وھو ضعیف ۔