مشکوۃ

Mishkat

پاکیزگی کا بیان

وجوب وضو کے اسباب کا بیان

بَاب مَا يُوجب الْوضُوء


وَعَن عَليّ بن طلق قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِذا فسا أحدكُم فَليَتَوَضَّأ وَلَا تأتو النِّسَاءَ فِي أَعْجَازِهِنَّ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ

علی بن طلق ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں کوئی آواز کے بغیر ہوا خارج کرے تو وہ وضو کرے ، اور تم عورتوں سے ان کی پیٹھ میں مجامعت نہ کرو ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (۱۱۶۴) و ابوداود (۲۰۵) و ابن حبان (۲۰۳) ۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Reference
حوالہ حکم
(حسن)
Conclusion
تخریج
اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (۱۱۶۴ وقال : حسن) و ابوداؤد (۲۰۵) [و صححہ ابن حبان (الموارد : ۲۰۳)] ۔