مشکوۃ

Mishkat

پاکیزگی کا بیان

مسواک کرنے کا بیان

بَاب السِّوَاك


وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَرْقُدُ مِنْ لَيْلٍ وَلَا نَهَارٍ فَيَسْتَيْقِظُ إِلَّا يَتَسَوَّكُ قَبْلَ أَنْ يَتَوَضَّأَ. رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی ﷺ رات یا دن کے کسی حصے میں سوتے تو آپ بیدار ہو کر وضو کرنے سے پہلے مسواک کیا کرتے تھے ۔ ضعیف ۔

Status: Zaeef
حکمِ حدیث: ضعیف
Reference
حوالہ حکم
(ضَعِيفٌ)
Conclusion
تخریج
اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (۶ / ۱۶۰ ح ۲۵۷۸۷) و ابوداؤد (۵۷) * علی بن زید بن جدعان ضعیف و ام محمد : لم اجد من و ثقھا ۔